لوگوں کو وطن پرستی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا: ودیا بالن

Vidya Balan

Vidya Balan

ممبئی (جیوڈیسک) میڈیا کے مطابق اداکارہ نے سینماؤں میں فلم سے قبل قومی ترانہ دکھانے سے متعلق کہا کہ لوگوں کو حب الوطنی پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔

وہ ذاتی طور پر سمجھتی ہیں کہ فلم دکھانے سے پہلے قومی ترانہ پلے ہونا ضروری نہیں ہونا چاہئے کیونکہ ہم سکول میں نہیں ہیں جہاں دن کا آغاز قومی ترانے سے کیا جاتا ہے۔