جھنگ سے نیشنل ایکشن پلان اور عدلیہ کا جنازہ اٹھا ہے۔ غالب حسین شاە

Ghalib Hussain Shah

Ghalib Hussain Shah

ویانا (اکرم باجوہ) العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین شاە نے جھنگ کے زمنی الیکشن پر ایک بیان جاری کرتے ھوئے کہا کہ جھنگ سے نیشنل ایکشن پلان اور عدلیہ کا جنازہ اٹھا ہے بڑی دھوم دھام سے اور ن لیگ پیپلزپارٹی کو بھی مبارکباد۔

کیونکہ جب ان کو ضرورت پڑتی ہے تو لدھیانوی مدد کرتا ہے اور اب انہوں نے بھی حق ادا کر دیا اسی کو کہتے ہیں ایک ہاتھ دوسرے کو دھوتا ہے سنا تھا جس کی لاٹھی اس کی بھنس اب پاکستان میں کامیابی کے لئے آپ کو نیک اور اچھے کام اور تعلیمی معیار کی ضرورت نہیں گن لو 10 بندوں کا لشکر بناو اور کافر کافر شیعہ کافر کا ایک نعرہ اور ہر طرف سے امداد ملنی شروع ہو جائے گی۔

سیاسی جماعتوں کا تو ماشاءاللہ پورا تعاون ملے گا جتنے زیادہ قتل کرو گے اتنی جلدی بڑے لیڈر بن کر پارلیمنٹ میں ملک پاکستان میں بسنے والے لوگوں کے لیے قانون سازی کرو جو آپ اپنا کام کرنے میں آسانی رہے۔ سیاسی جماعتوں میں بہت تعداد ہے۔

آپ کے بھاہی لوگوں کی افسوس یہ قائداعظم کا پاکستان کن لوگوں کے ہاتھوں میں جا رہا ہے خدا ہی حافظ ہے۔