نا معلوم افراد نے 30 سالہ خاتون کو قتل کرکے لاش راجباہ میں پھینک دی

Murder

Murder

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نا معلوم افراد نے 30 سالہ خاتون کو قتل کرکے لاش راجباہ میں پھینک دی۔

تفصیلات کے مطابق سرہالی کلاں پل کے قریب راجباہ سے 30/35 سالہ خاتون کی لاش بر آمدہوئی، جسے نا معلوم افراد نے قتل کرکے لاش کر راجباہ میں پھینک دیا تھا۔

پولیس تھانہ مصطفی آباد نے نا معلوم لڑکی کی لاش کو قبضہ میں لیکرنا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے خاتون کے ورثہ اور نا معلوم قاتلوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔۔