کمال حسن تھا

Beautiful girl

Beautiful girl

کمال حسن تھا اور معاملہ عقیدت کا
وہ کیسے طے کرے مرحلہ محبت کا

مزاج اُس کا زرا سا عاشقانا تھا
یہاں چل پڑا سلسلہ عبادت کا

وفور شوق میں بڑھتا رہا قدم بہ قدم
بیت جائے نہ کہیں لمحہ سعادت کا

ہزار سجدے کیے دل لرزتا ہی رہا
کرنا پڑ ے نہ کہیں سامنا قیامت کا

خوف بھی تھا مل کے پھر بچھڑنے کا
اندازہ بھی تھا اس کی پرانی عادت کا

Mrs Khakwani

Mrs Khakwani

شاعرہ: مسز جمشید خاکوانی