ملکہ کی خبریں 19/8/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پلاہوڑی کی نامور شخصیت بریگیڈیئر (ر) چوہدری محمد ارشد اپنی فیملی کے ہمراہ حج بیت اللہ کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس رو انہ ہو گئے ہیں۔ وہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد ماہ ستمبر میں واپس آئیں گے۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) جما عت ا سلا می یو تھ یو نین کو نسل ملکہ کے ز یر ا ہتما م 14اگست یو م آ ز ا دی کے حو ا لہ سے ایک ر یلی کا ا ہتما م کیا گیا ۔ ر یلی کی قیا دت حا جی چو ہد ری ذ و ا لفقا ر احمد سینتھل اور نا ئب صدر پی پی 115چو ہد ری سمیع ا للہ نے کی ۔ ریلی کا آ غا ز ملکہ سے ہو ا ۔ ملکہ سے گز ر تی ہو ئی ر یلی منگلیہ ، بد ھ چک ، سینتھل سے ہو تی ہو ئی بر ا ستہ شا ہین چو ک ملکہ آ منہ آ با د جا کر ا ختتا م پذ یر ہو ئی ۔ جما عت ا سلا می کے سینیئر ر ہنما سید ضیا ء اللہ شا ہ ایڈ وو کیٹ اور ملک فیصل جا و ید اعوا ن نے خصو صی طو ر ریلی سے خطا ب کیا ۔