پیرو: تیل کے رسائو پر امیزون کے جنگلات میں ہنگامی صورتحال نافذ

Peru

Peru

لیما (جیوڈیسک) پیرو کی حکومت نے لوریٹو ریجن میں تیل کے رسائو کے باعث امیزون کے بارانی جنگلات کی 16 آبادیوں میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی۔

سرکاری حکم نامہ ضلع امیزا میں تیل کے رسائو کو ایک مہینے سے زیادہ جبکہ ضلع مورونہ میں رسائو کے تین ہفتے سے زیادہ وقت گزرنے کے بعد جاری کیا گیا۔