پرویز مشرف نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا،میڈیکل رپورٹ جعلی نہیں۔ طاہر حسین سید

APML

APML

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے سینیررہنما طاہر حسین سید نے عدالتی ریمارکس پر ردعمل دیتے ہوے کہا ہے۔کہ پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ کو جعلی کہنا زیادتی کے متعارادف ہوگا۔

رپورٹ پر تاریخ کا غلط ہونے کا مطلب یہ ھرگز نہیں کے میڈیکل رپورٹ جعلی ہے۔ وہ ٹایپنگ کی غلطی بھی ہوسکتی ھے۔مشرف نے ہمیشہ عدالتوں میںپیش ھوکر عدالتوں کا وقار بلند کیا ھے۔مشرف وہ واحدچیف ہیں جنھوں نے اپنے آپکو عدالتوں کے سامنے پیش کیا۔پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہنا یاملک سے بھاگ جانا، جیسے ریمارکس دینا از خود فا زل عدالت کے شایان شان نہیں۔

مشرف تمام حکو متی اور قا نونی کاروای مکمل کرنے ک بعدعلاج کے لیے بیرون گے ھیں وہ اگلے مہینے ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق وہ دبٰی سے امریکہ علاج کے لیے روانہ ھو نگے اور صحتیابی کے بعد وطن واپس لو ٹ آینگے۔ ُٰژ