پشاور:کینٹ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،27افراد گرفتار

Security Forces Arrest  Terrorists

Security Forces Arrest Terrorists

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کینٹ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندوں سمیت 27 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔

ڈی ایس پی کینٹ عارف خان کے مطابق پولیس اسٹیشن گلبرگ کی حدود میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا ۔

آپریشن کےد وران 2 افغان باشندوں جبکہ 9 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 16 افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔