سانحہ پشاور کے بچوں کا سال مکمل ہونے پر گلیانہ چوک میں بھی شمعیں روشن کی گئیں

Lit Candles

Lit Candles

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) سانحہ پشاور کے بچوں کا ایک سال مکمل ہونے پر گلیانہ چوک میں بھی شمعیں روشن کی گئیں۔

عزیز الرحمن مجاہد کی طر ف سے خصوصی پروگرام ترتیب دیا گیا ۔تفصیل کے مطابق سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کا ایک سال مکمل ہونے پر آج گلیانہ چوک میں بھی ایک سادہ تقریب منعقد کی گئی۔

شہید بچوں کی یاد اور خراج تحسین پیش کرنے کے لئے شمعیں روشن کی گئی۔