پی ایف یو سی اور ورچوئل یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی تعاون کی یادداشت پر دستخط

لاہور (پریس ریلیز) نئے کالم نگاروں کی تنظیم پاکستان فیڈریل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) اور ورچوئل یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی معاہدے کی یادداشت پر دستخط کی تقریب گذشتہ روز ورچوئل یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں پی ایف یو سی کے صدر فرخ شہباز وڑائچ ،وائس چیئرمین پروفیسر رفعت مظہر ،سابق صدر پی ایف یو سی عبدالماجد ملک اور چیئرمین شہزاد چوہدر ی کے علاوہ رجسٹرار وی سی یو ڈاکٹر مسرور الٰہی بابر ، ڈاکٹر محمد نواز اور پروفیسر رضوان سلیم نے شرکت کی ۔ ایم او یو پر فرخ شہباز وڑائچ اور ڈاکٹر مسرور الٰہی کے دستخط ہوئے جس کے مطابق پی ایف یو سی کے ممبران کو گریجویشن ، ماسٹرز اور ایم فل سمیت تمام پروگرامات اور کورسز پر وی یو کی ٹیوشن فیس میں 50 فیصد رعایت حاصل ہوگی۔ پی ایف یو سی کے صدر فرخ شہباز وڑائچ نے ورچوئل یونیورسٹی کے اس تعلیم دوست اقدام کو قابل ستائش قرار دیا ہے۔

MOU Signing Ceremony

MOU Signing Ceremony

MOU Signing Ceremony

MOU Signing Ceremony

MOU Signing Ceremony

MOU Signing Ceremony

MOU Signing Ceremony

MOU Signing Ceremony