فلپائن میں صدارتی الیکشن کے سلسلہ میں ووٹنگ، فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

Philippines Election

Philippines Election

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں صدارتی الیکشن کے سلسلہ میں ووٹ ڈالے گئے ادھر شورش زدہ صوبے کیوائٹ میں مسلح افراد نے ایک جیپ اور 2 وٹر سائیکلوں پر فائرنگ کر دی جس کے سبب 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔ واقعہ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

قبل ازیں انتخابی ہم کے دوران بھی 15 افراد مارے گئے تھے۔ مذکورہ علاقوں میں کشیدگی پھیل گئی۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔