ببلو کی پیشی کی تصویر پر ۔۔۔۔

Jamshed Dasti and Achakzai

Jamshed Dasti and Achakzai

تحریر : صاحبزادہ عتیق الرحمن
ببلو کی پیشی کی تصویر پر ۔۔۔۔ آگ بگولا ہونے والے پٹواری، لفافے حلال کرنے والے بے ضمیر صحافی، بین ڈالنے والے انسانی حقوق کے دلال نام نہاد لبرل ، بال نوچتے اور ڈالروں کیلئے ماں بیچنے والے سول سوسائٹی کے مامے اور آنٹیاں ۔۔۔ #جمشید_دستی اور #اچکزئی کے ساتھ حکمرانوں اور پولیس کے دوہرے معیار پر کہاں مر گئے ہیں؟

اب کیوں ٹی وی کی سکرینوں پر صف ماتم نہیں بچھی ؟؟ اب تم اپنے سروں پر راکھ کیوں نہیں مل رہے ہو ؟؟ ببلو کی پیشی کی تصویر پر ۔۔۔ ببلو کے ابو کی گڈ بک میں آنے اور مستقل جگہ بنانے کیلئے فیس بک ، ٹوئٹر ، ٹاک شوز اور کیمروں کے سامنے جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ کی طرف منہ کرکے مغلظات بکنے والے سالے ظفرو اور میڈیائی و سیاسی دلالو و طلالو اب تمھاری زبانیں گنگ کیوں ہیں؟ #جمشید_دستی اور #اچکزئی کے ساتھ حکمرانوں اور پولیس کے دوہرے معیار پر کہاں مر گئے ہو ؟

موٹر وے پر جسٹس کھوسہ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے عیدگاہ پنڈی کے ڈبہ پیر کے ممی ڈیڈی جانشین پیر حسان پر دہشت گردی کی دفعات لگانے والے اندھے انصاف کے رکھوالے کانے جج کہاں مر گئے ہیں؟

خود ساختہ انصاف کے مامے جسٹس اور ڈبہ پیر کی صلح کروانے اور اس میں سے اپنا حصہ بٹورنے والے وقار بریگییڈ کے تین ستارے کہاں گہنا گئے ہیں ؟ #جمشید_دستی اور #اچکزئی کے ساتھ حکمرانوں اور پولیس کے دوہرے معیار پر یہ سب کہاں مر گئے ہیں؟

سرحد پار کے افغانوں کے حقوق کی بات کرنے والے منافق اعظم محمود خان اچکزئی کیا اپنے ساتھی ممبر قومی اسمبلی کی حمایت میں بولنے سے تمھارے مالک تمھارے راتب میں کمی کردیں گے؟ #جمشید_دستی اور تمھارے #اچکزئی کے ساتھ حکمرانوں اور پولیس کے دوہرے معیار پر کہاں مر گئے ہو؟

Sahibzada Ateeq

Sahibzada Ateeq

تحریر : صاحبزادہ عتیق الرحمن