پی آئی اے کی فلائیٹ بارہ گھنٹے بعد لاہور سے پیرس پہنچے گی، مسافروں کا شدید احتجاج

PIA Flight

PIA Flight

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پی آئی اے کی فلائیٹ بارہ گھنٹے بعد لاہور سے پیرس پہنچے گی۔ مسافروں کا شدید احتجاج تفصیل کے مطابق پی آئی اے کی فلائیٹ پی کے 734 جو اٹھا رہ اکتوبر کو پیرس پہنچنی تھی وہ اب انیس اکتوبر کی صبع پیرس ٹائم سات بجے پیرس پہنچے گی اور نو بجے پیرس سے براستہ بارسلونا رات دس بجے لاہور پہنچے گی۔

پاکستان سے یورپ اور یورپ سے پاکستان سفر کرنے والے مسافروں کو بارہ گھنٹے کی ذلالت کا سامنا کرنا پڑے گا ۔پیرس اور بارسلونا ائیرپورٹ پر مسافروں نے پی آئی اے کی کارکردگی پر شدید احتجاج کیا ہے۔