طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے کے لئے دعائیہ تقریب تقریب کا انعقاد

Peace Embossder Welfare Organisation

Peace Embossder Welfare Organisation

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتماسانحہ حویلیاں طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعائی تقریب کا اہتمام کی گیا تقریب میں علماء اکرام، طلباء و طالبات، اسپورٹس سے وابستہ شخصیات کے علاوہ تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر امن پاکستان گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ اورنگزیب سلطان نے کہاکہ جنید جمشید پاکستان کا روشن ستارہ تھے اُن کی شہادت پاکستان کا عظیم نقصان ہے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جنید جمشید اور اُن کی اہلیہ سمیت سانحہ میں جاں بحق ہونے والے تمام لوگوں کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے اس موقع پر مرحومین کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

جاری کرد ہ:۔ میڈیا کوارڈینٹر