شاعرہ محترمہ عشرت معین سیما کے پہلے شعری مجموعے جنگل میں قندیل اور شاعر جناب سرفراز بیگ کی کتاب محبت میں توحید نہیں ہوتی کی رسم اجراء

پیرس ادبی فورم (رپورٹ) پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام جرمنی میں مقیم افسانہ نگار اور شاعرہ محترمہ عشرت معین سیما کے پہلے شعری مجموعے جنگل میں قندیل اور فرانس میں مقیم ناول نگار اور شاعر جناب سرفراز بیگ کی کتاب محبت میں توحید نہیں ہوتی کی رسم اجراء کی تقریب مقامی ریسٹورنٹ انڈین وے میں مورخہ 10 ستمبر بروز اتوار دوپہر 2 بجے منعقد کی جا رہی ہے۔ پیرس ادبی فورم فرانس میں اردو ادب کے فروغ اور قومی زبان کی ترویج کے لیے جو کام کر رہا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ پیرس ادبی فورم نے معیاری ادبی تقاریب کا انعقاد کر کے یورپ پاکستان اور دنیا بھر کے ادبی حلقوں میں اپنی شناخت قائم کی ہے– اور اردو ادب کا نام روشن کیا ہے۔

Ishrat Moin Seema

Ishrat Moin Seema

Ishrat Moin Seema

Ishrat Moin Seema

Sarfraz Baig

Sarfraz Baig