پولینڈ میں نیٹو کی فوجی مشقیں شروع روس کا اظہار تشویش

NATO Military Exercises

NATO Military Exercises

وارسا (جیوڈیسک) نیٹو نے پولینڈ میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔ امریکہ سمیت 20 ممالک کے تیس ہزار فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے۔

روس نے نیٹو مشقوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔