پولیس ملازم سمیع اللہ خان کی اہلیہ وفات پا گئیں

Pie Khel

Pie Khel

پائی خیل (نامہ نگار) پولیس ملازم سمیع اللہ خان کی اہلیہ وفات پا گئیں تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے ملازم سمیع اللہ خان زمان خیل کی اہلیہ، صاحب خان زمان خیل کی بہو وفات پا گئیں۔ جن کی نمازِجنازہ حافظ غلام سرورنے پڑھائی۔

ان کی نمازِجنازہ میںیوسی پائی خیل کے نومنتخب چیئرمین عنایت اللہ خان ،پی ٹی آئی کے سابق امیدواروائس چیئرمین ڈاکٹراخترخان گلبازی خیل و ہرمکتبہ فکرکے کثیرتعدادلوگوں نے شرکت کی۔

سینکڑوں سوگوران کی موجودگی میں انہیں میاں معصوم (مشوماں والافقیر)کے ساتھ قبرستان میں دفن کردیاگیا۔مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے قرآنی خوانی آج صبح جمعرات9بجے ان کے گھر پر ہو گی۔