اٹھارہ سو اسی میں مارے جانیوالے بویلین اہلکاروں کیلئے فوجی اعزازات

Police Military Awards

Police Military Awards

پیرو (جیوڈیسک) اٹھارہ سو اسی میں مارے جانے والے دو بویلین فوجی اہلکاروں کی باقیات کو فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔

دو ہزار آٹھ میں پیرو میں دریافت ہونے والی دو لاشوں کی شناخت اٹھارہ سو اسی میں پیسیفک وار میں مارے جانے والے بویلین آفیسر اور اہلکار کے طور پر ہوئی۔

ان اہلکاروں کی باقیات بویلین صدر ایوو مورالیس نے ان کے آبائی علاقے میں وصول کی جہاں ایک شاندار تقریب میں ان اہلکاروں کو بعد از مرگ فوجی اعزازات دیئے گئے۔