دالبندین: پولیس اسکواڈ کی گاڑی الٹنے سے 3 اہلکار زخمی

Police Squard injured

Police Squard injured

دالبندین (جیوڈیسک) دالبندین کے قریب پولیس اسکواڈ کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹنے سے 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او چاغی اپنے اسکواڈ کے ساتھ دالبندین جارہے تھے کہ ان کے اسکواڈ میں شامل گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

حادثے میں زخمی ہونے والی جنہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔