سیاسی و سماجی رہنماء محمد حنیف کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

Mohammad Hanif, Daughter Marriage

Mohammad Hanif, Daughter Marriage

کراچی (سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء محمد حنیف کی صاحبزادی جویریہ حنیف گزشتہ روز الطاف احمد شیخ کے ہمراہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں ،شادی و خانہ آبادی کی تقریب میں شہر کی ممتاز سیاسی و سماجی رہنمائوں نے شرکت کی۔

جن میں سابق وفاقی وزیر المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسسٹ کے سربراہ حاجی حنیف طیب ،جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے رجسٹرارڈاکٹر عرفان اشرف ،ڈائو یونیورسٹی کے ڈاکٹر مکرم علی ،کالج آف فارمیسی اوجھا کیمپس کی سربراہ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سنبل ،جناح ہسپتال کی ڈاکٹر نسرین فیہمل ،المصطفیٰ میڈیکل سینٹر شاہ فیصل کالونی کے ایڈمنسٹریٹر قدیر شریف ،ڈاکٹر نگہت قدیر شریف ،سابق یوسی ناظم آباد محمد قریشی ،پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے رکن احمد وسیم علوی ،سلیم الدین انصاری ،اور دیگر شامل تھے۔