سیاسی مخالفین الزامات نہ لگائیں کام بھی کریں: سعد رفیق

Saad Rafique

Saad Rafique

لاہور (جیوڈیسک) رائیونڈ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلویز میں بہتری لائے ہیں خسارہ بھی کم ہو گیا۔

کہتے ہیں ان دنوں عمران خان کچھ سکون میں ہیں اگر پھر شروع ہوئے تو کرارا جواب دیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے پیپلزپارٹی کو بھی خوب پیغام دیا۔

بلاول اور زرداری سے کہیں گے پنجاب آتے جاتے رہیں۔ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کی اور دعا مانگی۔