پاکستانی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھ رہا ہے۔ انجینئر افتخار چودھری

Engineer Iftikhar Chaudhry

Engineer Iftikhar Chaudhry

لاہور : پاکستانی سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھ رہا ہے؟ سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کیا کر رہے ہیں؟کے پی کی میں بلدیاتی سیاست نے کیا رنگ دکھائے ہیں؟

سب سوالوں کے جواب دوں گا کل کیپیٹل واچ میں۔ راشدہ سیال ہوں گی میزبان ساتھ میں پیپلز پارٹی کے اخونزادہ چٹان اور پی ایم ایل کی مائزہ حمید۔کوئی رحم نہیں دونوں شرکاء گفتگو پی ٹی آئی کے دشمن دونوں کے ساتھ ہو گی جھڑپ ۔ انجینر افتخار چودھری کی۔