سیاست کے ذریعے غریب لوگوں کی خدمت کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں۔ محمد سجاد

Mohammad Sajjad

Mohammad Sajjad

کاہنہ (امتیاز علی سے) عوامی خدمت ہی میرا اولین مشن ہے الیکشن کمپین کے دوران کیے گئے ہر و عدے کو پورا کروں گاان خیالات کا اظہار نو منتخب کونسلریو سی 247 محمد سجاد نے اپنے ایک بیان میں کیااور کہا کہ اقتدار کوئی منزل نہیں بلکہ سیاست کے ذریعے غریب، نادر اور مفلوک الحال لوگوں کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتا ہوں۔

عوام نے مجھے بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر محبت کی زنجیروں میں جکڑا اس کا قرض میرے لیے بڑا درجہ رکھتا ہیں اور وہ قرض عوامی خدمت اور اپنے وارڈکے ترقیاتی کاموں کی صورت میں اتاروں گا۔

محمد سجاد
جنرل کونسلر ،یونین کونسل 247وارڈ نمبر6کاہنہ نو لاہور
03226390480