پاپ گلوکارہ میڈونا کی لندن میں پرفارمنس، ہزاروں مداح جھوم اٹھے

 Madonna London Performance

Madonna London Performance

لندن (جیوڈیسک) پاپ گلوکارہ میڈونا کا دورہ ریبل ہارٹ لندن میں کنسرٹ کو دیکھنے آئے ہزاروں مداح جھومتے رہے۔ میڈونا نے اپنے تیس سالہ کیریئر کے مشہور گانے سٹیج پر گائے۔

دو ہزار بارہ کے ایم ڈی این اے کے بعد میڈونا عالمی دورے پر نکلی ہیں۔

امریکا کے مختلف ملکوں میں کنسرٹ کرنے کے بعد اب وہ یورپ کے ملکوں میں کنسرٹ کریں گی۔ میڈونا کا دورہ اگلے برس مارچ میں آسٹریلیا میں ختم ہو گا۔