پرتگال میں ایک چھوٹے مسافر بردار طیارہ کا حادثہ، 4 افراد ہلاک

Portugal Plane Crash

Portugal Plane Crash

لزبن (جیوڈیسک) پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ایک چھوٹے مسافر بردار طیارے کے ایک محلے کی مارکیٹ کی چھت پر گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

طیارہ گرنے کے بعد آگ لگ گئی جسے بجھانے کے لیے امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ آگ پر بڑی مشکل سے قابو پا لیا گیا ہے۔