پیپلزپارٹی کی قیادت کا پنجاب حکومت کے سیکیورٹی انتظامات پر عدم اعتماد

پیپلزپارٹی کی قیادت کا پنجاب حکومت کے سیکیورٹی انتظامات پر عدم اعتماد، بلاول بھٹو زرداری اپنی حفاظت کیلئے سندھ سے کمانڈو ساتھ لے گئے، سیکیورٹی کیلئے آنے والوں میں خواتین کمانڈوز بھی شامل ہیں، ایس ایس یو کے 20 سے 25 کماندوز بلاول بھٹو کیلئے لاہور میں موجود۔

Bilawal Security– Breaking News – Geo

Bilawal Security– Breaking News – Geo

Bilawal Security– Breaking News – Geo

Bilawal Security– Breaking News – Geo

Bilawal Security– Breaking News – Geo

Bilawal Security– Breaking News – Geo

Bilawal Security– Breaking News – Geo

Bilawal Security– Breaking News – Geo