صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ کی طرف سے دئیے گئے عشائیہ سے خطاب کر رہے ہیں

پیرس، برسلز (زاہد مصطفی اعوان سے) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اپنے اعزاز میں کشمیر کونسل یورپ کی طرف سے دئیے گئے عشائیہ سے خطاب کر رہے ہیں۔ عشائیہ تقریب میں اراکین یورپی پارلیمنٹ اور برسلز پارلیمنٹ اور بڑی تعداد میں یورپی دانشوروں اور پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔‎

Sardar Masood Khan-Dinner

Sardar Masood Khan-Dinner