کے ایچ اے کے صدر ڈاکٹر جنید علی شاہ کے اعزاز میں استقبالیہ

Karachi

Karachi

کراچی : پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل اور نیشنل بینک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان جمعہ 23 ستمبر کو 5 بجے شام کراچی واٹر اینڈ سیوریج آفیسرز کلب شاہراہ فیصل نزد عوامی مرکز پر کے ایچ اے کے صدر ڈاکڑ جنید علی شاہ کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دے رہے ہیں جس میں کھیلوں کی نامور شخصیات اعلی سول اور فوجی افسران شرکت فرمائنگے۔

تقریب کے مہمان خصوصی ممتاز ماہر تعلیم خالد احمدشاہ ہونگے جبکہ اعزاز مہمان محمداسلم خان اور صدارت اویس اسد خان کرینگے تقریب میں ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی کے فروغ کے لئے چند اہم اعلانات کرینگے۔

سیکر یٹر ی اطلاعات
03003541517
03082220321