نومنتخب صدر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا کی پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کے وفد سے ملاقات

Meeting

Meeting

سرائے عالمگیر (بیوروچیف) نومنتخب صدر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کے وفد جن میں سرپرست اعلیٰ حکیم عبید الرحمٰن قریشی، جنرل سیکرٹری راجہ سہیل کیانی، میڈیا ایڈوائزر عارف محمود قریشی اور چیرمین ہیلتھ محمد ناصر راجہ شامل تھے ضلع جہلم میں نئے آ نے والے ڈویژنل انفارمیشن آفیسر عثمان احمد سندھو سے ملاقات کی اور ان کو جہلم آمد پر خوش آمدید کہا اس موقع پر عثمان احمد سندھو نے انھیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے پریس کلب رجسٹرڈ جہلم نے زیر اہتمام مشر فری ڈسپنسری جو 9 نومبر 2016 ، سے شروع ہو رہی ہے ، ڈسپنسری کے افتتاع کے سلسلے میں خصوصی مدعو کیا جس کو ڈویژنل انفارمیشن آفیسر جہلم عثمان احمد سندھو نے خوب سراہا اور خصوصی شرکت کے دعوت نامہ اور ملاقات کرنے پر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کے وفعد کا شکریہ ادا کیا۔