صدر اوباما نے صدارت کیلئے ہیلری کلنٹن کی نامزدگی کی توثیق کر دی

Obama and Hillary Clinton

Obama and Hillary Clinton

واشنگٹن (جیوڈیسک) برنی سینڈرز ڈیموکریٹک پارٹی میں ہیلری کلنٹن کے مخالف امیدوار ہیں۔

وائٹ ہاؤس میں برنی سینڈر سے ملاقات کے بعد امریکی صدرکا کہنا تھا کہ انہیں اس عہدے کی ذمہ داریوں کا پتہ ہے اس لیے وہ ہیلری کلنٹن کو سب سے موذوں امیدوار سمجھتے ہیں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ فی الحال ہیلری کلنٹن سے بہتر اور کوئی امیدوار سامنے نہیں ہے۔