ملکہ کی خبریں 27/7/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت چوہدری غضنفر جمشید پلا ہوڑی نے کہا ہے کہ بیسا کھیوں کے سہارے اقتدار حاصل کر نے والوں کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی۔ مسترد شدہ عناصر آئندہ الیکشن میں بھی اپنی شکست کے ڈر سے بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ لوٹ مار اور دھرنوں کے ذریعے قومی معیشت کو نقصان پہنچا نے والوں کی سیاست کا 2018کے انتخابات میں پھر دھڑن تختہ ہو گا ۔ ملک کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کے چہرے قوم کے سامنے بے نقا ب ہو چکے ہیں ۔ اور اب یہ سیا سی عناصر ما یو سی کا شکا ر ہیں ۔ احتجاج انکا مقدر ہے عوام کی خدمت ہما را نصب العین ہے اور مخا لفین احتجاج کرتے رہیں ۔ ہم پاکستان کی ترقی و خو شخا لی کے سفر کو آگے بڑھا ئیں گے ۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے ) ر ہنما پا کستا ن تحر یک انصا ف چو ہد ری نا صر احمد چھپر کی امیر تبلیغی جما عت ملکہ حا جی احمد خا ں کی نما ز جنا زہ میں شر کت ۔ ان کے ہمر ا ہ ملک محمد بشا رت اعوا ن گو لڑ ہ ہا شم بھی تھے ۔ بعد میں انہو ں نے پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کے مقا می ر ہنما ملک ظفر اقبا ل اعوا ن سے ملا قا ت کی اور مختلف سیا سی او ر پا رٹی امو ر گفتگو کی ۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے ) جی ایم ٹیکنیکل پی ٹی سی ایل ر یجن گو جر ا نوا لہ مظہر ا لحق کا دو ر ہ ملکہ ۔ ز یر تعمیر ایم سیگ ٹیلی فو ن ایکسچینج ملکہ کے تعمیر اتی کا م کا جا ئز ہ لیا ۔ انہو ں نے ابتک ہو نے وا لے کا م کی تکمیل پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا ۔ اوربقیہ کا م تیز ی سے مکمل کر نے کا حکم جا ری کیا تا کہ ایکسچینج جلد ا ز جلد چلا ئی جا سکے ۔