صدارتی الیکشن: ہلیری اور ٹرمپ عوام کے قریب ناپسندیدہ ترین ہیں: برنی سینڈرز کا جوابی وار

Bernie Sanders

Bernie Sanders

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے متوقع صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ڈونلڈ ٹرمپ اور ہلیری کلنٹن عوام کے قریب زیادہ ناپسندیدہ ہیں۔

ہمیں ایک مہم کی ضرورت ہے جو الیکشن کی ہو۔ دونوں امیدوار اس معیار پر پورا نہیں اترتے۔ ’’بی بی سی‘‘ چینل کو انٹرویو میں کہا کہ ٹرمپ کی نسب ہلیری کم بری ہیں۔