پریس کلب جہلم صدر ڈاکٹر تصور حسین مرزا کی مسسز راجہ سیف الرحمن جلالیہ کو منتخب ہونے پر مبارکباد

Raja Saif urahman and Dr Tasawar Hussain Mirza

Raja Saif urahman and Dr Tasawar Hussain Mirza

پوران / جہلم (بیوروچیف ) پریس کلب جہلم صدر ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران مسسز راجہ سیف الرحمن جلالیہ کوu/c پوران منتخب ہونے پر مبارکباد، مخصوص نشستوں منتخب ہونے والی مسسز راجہ سیف الرحمٰن جلالیہ با شعور ، با سلیقہ اور بہترین سماجی ورکر ہونے کی بناہ پر یونین کونسل پوران میں لوگوں کے مسئل حل کروائے گئی، ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا مسسز راجہ سیف الرحمٰن جلالیہ کا u/c پوران میں مخصوص نشست پر کامیاب ہونا اللہ کا خصوصی کرم و فضل ہے۔