14 صفر المظفر (15 نومبر 2016) کو سالانہ مجلس عزا امام بارگاہ قیصر خدیجہ الکبری ترلائی کلاں اسلام آباد میں صبح 10 بجے منعقد ہو گی

Islamabad

Islamabad

11 اسلام آباد: 14 صفر المظفر (15 نومبر 2016) کو سالانہ مجلس عزا امام بارگاہ قیصر خدیجہ الکبری ترلائی کلاں اسلام آباد میں صبح 10 بجے منعقد ہو گی۔ جس میں علامہ بشارت حسین امامی، ذاکر سید مشتاق حسین شاہ(جھنگ)، ذاکر قاضی وسیم وباس (خانیوال) ذاکر سید ضیغم عباس بخاری (ٹبہ بوٹے شاہ)، ذاکر صعیب مہدی، ذاکر شفقت عباس بخاری، ذاکر محمد رضا و دیگر خطاب فرمائیں گے۔

ٹھیک 3 بجے جلوس علم غازی عباس سید امتیاز کاظمی وسید امجد کاظمی کے گھر سے بر آمد ہوگا۔ ذاکر قاضی وسیم عباس دن 12 بجے خطاب فرمائیں گے۔