وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

Prime Minister And Army Chief  Meeting

Prime Minister And Army Chief Meeting

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔