وزیر اعظم کی آج علاج کیلئے لندن روانگی متوقع

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی آج ایک ہفتے کے لئے لندن روانگی کا امکان ہے۔ لندن میں وہ اپنا چیک اپ کروائیں گے اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

وزیر اعظم گزشتہ ماہ بھی چند روز کیلئے بسلسلہ علاج لندن گئے تھے۔ وزیر اعظم لندن میں اپنے بیٹے کے یہاں قیام کرینگے۔