وزیراعظم کو امریکی وزیرخارجہ کا فون، دہشتگردی کے حالیہ واقعے پر اظہار افسوس

Nawaz Sharif And John Kerry

Nawaz Sharif And John Kerry

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کو امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ٹیلی فون کیا اور حالیہ دہشت گردی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون کر کے حالیہ دہشت گردی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔

جب کہ اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک امریکا تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بھی تباد لہ خیال کیا گیا۔