پروفیسر مظہر حیات سینئر فوٹوگرافر احمد کو بہترین کوریج کرنے پر شیلڈ سے نواز رہے ہیں

Ahmed Best Coverage

Ahmed Best Coverage

فیصل آبا: پنجاب گروپ آف کالجز کے پروفیسر مظہر حیات سینئر فوٹوگرافر احمد کو سپورٹس گالا ، خواتین کا دن اور ایکسپوڈے 2016 ء کی بہترین کوریج کرنے پر شیلڈ سے نواز رہے ہیں۔