PCFA کے پروگرام میں باوا علی شاہ کی والدہ محترمہ اور بھابھی محترمہ کی پاکستان میں وفات پر اجتمائی فاتحہ خوانی

ویانا (اکرم باجوہ) سید مظفر حسین شاہ کی اہلیہ پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ کی بھابھی اور اُسی دن شام کو سید مظفر حسین شاہ اور حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ کی والدہ محترمہ پاکستان میں گذشتہ دنوں27 جون کی شا م پاکستان سیالکوٹ کھروٹہ سیداں میں اچانک انتقال فرما گئیں تھیں۔مرحومین کی روح کے ایصال ثواب اور مغفرت کے لیے پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر انتظام2 جولائی عید ملن پروگرام میں نور اسلامک سنٹر ویانا کے خطیب علامہ حافظ عبدالحفیظ الازہری نے پروگرام انتظامیاں کی جانب سے اجتمائی فاتحہ خوانی کرائی اور مرحومین کے لیے خصوصی دعا کراتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک مرحومین کے درجات بلند کر ئے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سید مظفر حسین شاہ اور حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ کو اور اُن کے خاندان کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے سرپرست اعلیٰ ،صدر ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی محمد ارشد باجوہ ،نائب صدر حاجی ملک امین اعوان ،مجلس عاملہ کے چیرمین لالہ محمدحسین خان تبسم،مشیر خاص حاجی ملک خلیل اعوان ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ،جوائنٹ سیکرٹری ملک عابد،فنانس سیکرٹری محمدانور ،جوائنٹ فنانس سیکرٹری علی زوالفقار،میڈیا کوآرڈینیٹر اکرم باجوہ ،فیملیز رابطہ انچارج حبیب الرحمان خان ،ملک طارق ، ملک یونس، ایم ایم ڈی منصوری،وائس آف ویانا کے مدیر اعلیٰ حاجی محمدنعیم خان ،کشمیر کلچر آسٹریا کے صدر حاجی عبدالرشید مخلص،رانا عبدالسلام خان ،سید یاسین شاہ، حاجی اسلم ملتانی ،عمر خطاب خان ،فاروق چوہدری ،پاک ایشیاء کلچر آسٹریا کے چیرمین حاجی قاسم علی ، صدرشفیق الرحمان ہاشمی،مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر حاجی شاہد محمود،عامرسہیل ودیگر نے سید برادران سے دہرئے صدمہ کا اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہم سید برادران کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna

Bawa Ali Shah Afsos Vienna