انیس سو اٹھاسی میں ہونیوالے سانحوں پر خاموشی افسوسناک ہے، الطاف حیسن

Altaf Hussain

Altaf Hussain

لندن (جیوڈیسک) اپنے پیغام میں الطاف حسین نے حیدر آباد اور کراچی میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ منظم منصوبے اور سازش کے تحت تیس ستمبر اور یکم اکتوبر کو بےگناہ خواتین، بچوں اور نوجوانوں قتل ہوئے اور قاتل ابھی تک قانون کی گرفت سے بچے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور حق پرست تحریک اپنی منزل پر پہنچے گی۔