احتجاج

Engineer Iftikhar Chaudhry

Engineer Iftikhar Chaudhry

راولپنڈی (انجینئر افتخار چوہدری) اپنی ہار کو سامنے دیکھ کر مسلم لیگ ن کے ذمہ داران نے پی پی ٦ راولپنڈی کی گرجا یونین کونسل میں ہمارے کونسلر کے خلاف جولی ایف آئی آر کاٹ دی گئی۔

پری پول رگنگ اسی بلا کا نام ہے۔ احتجاج کرنے کیلئے ان مظلوموں کے کارکنوں کو ساتھ ابھی تھوڑی ہی دیر میں راولپنڈی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے جا رہا ہوں۔

دیگر دوستوں سے اپیل ہے کہ وہ بھی پہنچ جائیں۔ انجینئر افتخار چوہدری مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات۔