MSO کے تحت احتجاجی طلبہ مارچ آج کراچی پریس کلب پر ہو گا

Karachi

Karachi

کراچی : سندھ اسمبلی میں اسلام مخالف قانون سازی، شام میں بشارالاسد کی بمباری اور یوم سقوط ڈھاکہ پر بھارتی منافقت کے خلاف مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی کے تحت آج 16 دسمبر بروز جمعہ کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ ہوگا ،MSO کراچی کے ناظم نشرواشاعت محمد عادل نے جمعرات کے دن اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعے کے دن کراچی پریس کلب پر آرمی پبلک اسکول کے شہداء سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بھر پور انداز میں کارکنان شریک ہونگے۔

جاری کردہ
محمد عادل انصاری
ناظم اطلاعات مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن
0308-2704815