پی ایس ایل ٹیلنٹ کے تلاش کا بہترین ذریعہ ہے : ویوین رچرڈز

Vivian Richards

Vivian Richards

شارجہ (جیوڈیسک) لیجنڈری بیٹسمین سرویوین رچرڈز نے پی ایس ایل کے انعقاد کو سراہا پی ایس ایل کو ٹیلنٹ کے تلاش کا بہترین ذریعہ قرار دیا۔

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے اسپشلسٹ کرس گیل اور شاہد آفریدی میں سے کرکٹ لیجنڈ نے اپنے ہی ملک کے کھلاڑی کو بہترین کہا جبکہ پاکستانی بلے باز کی بھی تعریف کی۔

کرکٹ میں پرفارمنس ایونٹ کی اچھی ہو یا کھلاڑی کی اس پر سر ویوین رچرڈز سمیت سب کی داد ینا تو بنتی ہے۔