تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب میں حلقہ بندیوں کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کیلئے پنجاب میں حلقہ بندیوں کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، حلقہ بندیوں کو تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے چیلنج کیا، پنجاب میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم الیکشن کمیشن کے معاملات میں مداخلت ہے، درخواست گزار۔

PTI– Breaking News – Geo

PTI– Breaking News – Geo

PTI– Breaking News – Geo

PTI– Breaking News – Geo

PTI– Breaking News – Geo

PTI– Breaking News – Geo