پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں نوجوان جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں۔ راجہ انیس

PTI

PTI

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں نو جوان جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں قائد کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چو ہدری کے حلقہ برنا لہ میں کامیاب جلسہ مخالفین کی نیندیں حرام کر دے گا۔

ضلع بھمبر پا کستا ن تحر یک انصاف کا گڑ ھ ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انصاف سٹو ڈنٹس فیڈر یشن کے مر کز ی را ہنما راجہ انیس اکبر نے اپنے ایک اخباری بیان میںکیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر پر مسلط کر پٹ ٹو لہ نے کر پشن اقر با ء پروری ،میرٹ اور پا ما لی برادری ازم کی انتہا کررکھی ہے قائد تحر یک چیئر مین عمرا ن خا ن کا پیغام گھر گھر پہنچا ئیں گے۔

عوام ان موجودہ نظا م سے تنگ آچکے ہیں آزادکشمیر کی حکومت نے نو جوانوں کااستحصال کیا ہے تحر یک انصا ف نو جوانوں کو ان کے حقوق دلا ئے گی آمد ہ انتخابا ت میں پا کستا ن تحر یک انصا ف کلین سو یپ کر ے گی۔۔