پی ٹی آئی راولپنڈی کے نوجوان رہنما زوہیب اقبال صدیقی کی حلقہ پی پی 12 کا ڈپٹی کواڈینیٹر سپورٹس اور ثقافتی ونگ بنا دیا گیا

Zohaib Iqbal Siddiqui

Zohaib Iqbal Siddiqui

ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) پی ٹی آئی راولپنڈی کے نوجوان رہنما زوہیب اقبال صدیقی کو حلقہ پی پی 12 کا ڈپٹی کوآرڈی نیٹر سپورٹس اور ثقافتی ونگ بنا دیا گیا جس پر پارٹی کے سینئر رہنماؤں کارکنان اور دیگر افراد نے زوہیب اقبال صدیقی کو نئ ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد پیش کی۔

جس پر زوہیب اقبال صدیقی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی راولپنڈی کی تمام لیڈر شپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے اس منصب کے لیے میرا انتخاب کیا اور میں پی ٹی آئی راولپنڈی کی تمام لیڈر شپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میں اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پوری ایمانداری محنت و لگن کے ساتھ اس ذمہ داری کو نبھاؤں گا۔