پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان دو روزہ دورے پر پیرس پہنچ گئی

Firdous Ashiq Awan

Firdous Ashiq Awan

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان دو روزہ دورے پر پیرس پہنچ گئی ہیں۔ یاسر قدیر یاسر رحمان گلزار لنگڑیال آصفہ ہاشمی۔ کے علاوہ درجنوں افراد نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا استقبال کیا۔پی ٹی آئی فرانس کے رہنماؤں نے ڈاکٹر فردوس عاشق عوان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔