پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری اصغر علی گھوٹاں کی ڈپٹی کمشنر بھمبر سے ملاقات

 Voter Lists

Voter Lists

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف حلقہ سماہنی کے امیدوار اسمبلی چوہدری اصغر علی گھوٹاں کی ڈپٹی کمشنر بھمبر سے ملاقات حلقہ سماہنی میں ووٹر لسٹوں کی تیاری کے حوالہ سے تبادلہ خیال جبکہ حلقہ میں نادرا موبائیل وین بھجوانے کا مطالبہ ڈپٹی کمشنر بھمبر کی نادرا موبا ئیل وین بھجوانے کی یقین دہا نی تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن تحر یک انصا ف حلقہ سما ہنی کے امیدوار اسمبلی چو ہد ری اصغر علی گھو ٹاں نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل سے انکے دفتر میں ملاقا ت کی۔

اس دو را ن انہوں نے حلقہ سما ہنی میں ووٹر لسٹوں کی تیاری کے حوا لے سے تبا دلہ خیا ل کیا اور ضلعی انتظا میہ کی ووٹر لسٹوں کی تیاری کے حوالے سے چیک اینڈ بیلنس اوربہتر کا رکر دگی کوسراہا اس موقع پرانہوں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر سے حلقہ سما ہنی میں نادرا موبائیل وین بھجوانے کی در خواست کی جس پر ڈپٹی کمشنر بھمبر نے دوتین روز کے اندر اندر حلقہ سما ہنی میں نادرا موبا ئیل وین بھجوانے کی یقین دہا نی کروائی اور کہا کہ حلقہ سما ہنی کی پانچوں یونین کو نسل کے اندر نادرا موبائیل وین شنا ختی کارڈ کی اجرائیگی کیلئے اپنی خد ما ت انجام دے گی۔