پی ٹی وی نیوز کے سینئر رپورٹر میاں محمد سمیع صاحب حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں

Mohammad Sami

Mohammad Sami

پیرس (بیورو رپورٹ) پی ٹی وی نیوز کے سینئر رپورٹر میاں محمد سمیع صاحب حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

میاں سمیع کو حج مبارک ہو۔میاں محمد سمیع نے پی ٹی وی نیوز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

ادھر پاکستان ٹیلیویژن نیوز کے فرانس سے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان نے بھی میاں محمد سمیع کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔