عوامی شکایت پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے پولیس کانسٹیبلان کے ٹیسٹ انٹرویو منسوخ کر دئیے

Bhimbar

Bhimbar

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) عوامی شکایت پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے پولیس کانسٹیبلان کے ٹیسٹ انٹرویو منسوخ کر دئیے نوٹیفکیشن جاری۔

زرائع کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ کو عوامی شکایات ملی تھی کہ آزاد کشمیر بھر میں پو لیس کا نسٹیبلا ن کی بھر تی کے سلسلہ میں ہو نے والے ٹیسٹ آوٹ آف کو رس تھا جس کی بنا پر وزیراعظم نے ایک حکم کے ذریعے پو لیس کا نسٹیبلا ن کے ٹیسٹ اورانٹرو یو منسوخ کر دئیے ہیں۔